9 جولائی 2012 - 19:30

استعماری اجنڈوں کے فائرینگ سے شیعہ مومن عبدالرشید بابر کو کوئٹہ کے علاقے مستونگ میں نشانہ بنایا۔ دہشتگردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں شیعہ مومن عبدالرشید بابر موقعے پر ہی شہید ہوگئے۔

ابنا: بتایا جارہا ہے کہ شہید ہونے والے شیعہ مومن عبدالرشید بابر شہداد کورٹ قدیمی امام بارگاہ دربار مصطفی کے نوحہ خواں تھے۔

جو مستونگ میں ٹیچر کی حیثیت سے اپنے قومی فرائض انجام دے رہے تھے۔ دہشتگردوں نے اُنھیں صبح اسکول جاتے ہوئے نشانہ بنایا۔ شہید کی جسد خاکی شہداد کورٹ منتقل کر دیا گیا۔

.......

/169